الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
95. بَابٌ فِي الْمُسْتَبَّيْنِ
ایک دوسرے کو برا کہنے والے افراد کا بیان
حدیث نمبر: 13022
عَنْ عِيَاضِ بْنِ حَمَّادٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" إِثْمُ الْمُسْتَبَّيْنِ مَا قَالَا عَلَى الْبَادِئِ مِنْهُمَا، مَا لَمْ يَعْتَدِ الْمَظْلُومُ، وَالْمُسْتَبَّانِ شَيْطَانَانِ يَتَكَاذَبَانِ وَيَتَهَاتَرَانِ".
" إِثْمُ الْمُسْتَبَّيْنِ مَا قَالَا عَلَى الْبَادِئِ مِنْهُمَا، مَا لَمْ يَعْتَدِ الْمَظْلُومُ، وَالْمُسْتَبَّانِ شَيْطَانَانِ يَتَكَاذَبَانِ وَيَتَهَاتَرَانِ".
سیدنا عیاض بن حماد رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ایک دوسرے کو برا کہنے والے دو افراد میں گناہ اس شخص پر ہوتا ہے، جس نے آغاز کیا ہو، جب تک مظلوم نے زیادتی نہ کی ہو اور ایک دوسرے کو برا کہنے والے دو افراد دو شیطان ہوتے ہیں، وہ دونوں ایک دوسرے کے مقابلے میں جھوٹ بولتے ہیں اور ایک دوسرے کے مقابلے میں باطل بات کا دعویٰ کرتے ہیں۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13022]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2032) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (365/17) اخرجه احمد فى المسند (162/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 17033، 17035، 17873، وأخرجه مسند البزار برقم: 3493، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20256»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 13023
وَفِي رِوَايَةٍ عَنْ عِيَاضٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، رَجُلٌ مِنْ قَوْمِي يَسُبُّنِي، وَهُوَ دُونِي، عَلَيَّ بَأْسٌ أَنْ أَنْتَصِرَ مِنْهُ؟ فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: سیدنا عیاض رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میری قوم کے ایک فرد نے مجھے برا کہا:، وہ مجھ سے کمتر حیثیت رکھتا ہے، کیا مجھ پر کوئی حرج ہو گا کہ اگر میں اس سے بدلہ لوں؟۔۔۔۔۔۔۔ بعد راوی نے حسب سابق حدیث ذکر کی ہے۔
یہ روایت امام أحمد، امام بزار اور امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13023]
یہ روایت امام أحمد، امام بزار اور امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13023]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (266/4)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 13024
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" الْمُسْتَبَّانِ مَا قَالَا، فَعَلَى الْبَادِئِ مِنْهُمَا، حَتَّى يَعْتَدِيَ الْمَظْلُومُ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، عَنْ شَيْخِهِ أَبِي يَعْلَى وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ وُثِّقُوا.
" الْمُسْتَبَّانِ مَا قَالَا، فَعَلَى الْبَادِئِ مِنْهُمَا، حَتَّى يَعْتَدِيَ الْمَظْلُومُ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، عَنْ شَيْخِهِ أَبِي يَعْلَى وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ وُثِّقُوا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ایک دوسرے کو برا کہنے والے دو افراد جو کچھ بھی کہتے ہیں تو اس کا وبال ان میں سے آغاز کرنے والے پر ہی ہوتا ہے، جب تک مظلوم زیادتی نہیں کرتا۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے اپنے استاد ابوعلی سے نقل کی ہے، اور میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13024]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے اپنے استاد ابوعلی سے نقل کی ہے، اور میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13024]
تخریج الحدیث: «اخرجه أبو يعلى فى المسند (4259)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف