الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. بَابُ تَعَافُّوا تَسْقُطُ الضَّغَائِنُ
ایک دوسرے کو معاف کر دو! ناراضگیاں ختم ہو جائیں گی
حدیث نمبر: 13064
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" تَعَافُّوا تَسْقُطُ الضَّغَائِنُ بَيْنَكُمْ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ مِنْ طَرِيقِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
" تَعَافُّوا تَسْقُطُ الضَّغَائِنُ بَيْنَكُمْ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ مِنْ طَرِيقِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایک دوسرے کو معاف کر دو تمہارے درمیان ناراضگیاں ختم ہو جائیں گی۔“
یہ روایت امام بزار نے محمد بن عبدالرحمن بن بیلمانی کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13064]
یہ روایت امام بزار نے محمد بن عبدالرحمن بن بیلمانی کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13064]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2058)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف