الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
124. بَابُ اعْتَبَرَ النَّاسُ بِإِخْوَانِهِمْ
لوگوں کا اندازہ، ان کے بھائیوں (یا دوستوں) کے حوالے سے لگاؤ!
حدیث نمبر: 13116
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ:" اعْتَبَرُوا النَّاسُ بِإِخْوَانِهِمْ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرِ بْنِ عَطَاءٍ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ وَفِيهِ ضَعْفٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”لوگوں کا اندازہ ان کے بھائیوں (یعنی دوستوں) کے حوالے سے لگاؤ۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن کثیر بن عطاء ہے، جسے یحیی بن معین اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے، اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13116]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8919)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف