الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
184. 33 - 178 - بَابُ غِنَاءِ النِّسَاءِ
شاعری کا جواز اور اسے سننا
حدیث نمبر: 13357
قَالَ أَبُو الْكَوْسَجِ مَوْلَى آلِ أَبِي فَرْوَةَ:
أَحَسِبْتَ أَنَّ أَبَاكَ يَوْمَ تَسُبُّنِي فِي السُّوقِ كَانَ الْحَارِثَ بْنَ هِشَامِ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَابْنُ الْكَوْسَجِ لَمْ أَعْرِفْهُ.
أَحَسِبْتَ أَنَّ أَبَاكَ يَوْمَ تَسُبُّنِي فِي السُّوقِ كَانَ الْحَارِثَ بْنَ هِشَامِ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَابْنُ الْكَوْسَجِ لَمْ أَعْرِفْهُ.
ابوکوسج، جو آل ابوفروہ کے غلام ہیں، وہ بیان کرتے ہیں: (یا انہوں نے یہ شعر کہا: ہے:) ”کیا تم یہ گمان کرتے ہو کہ جس دن تم نے مجھے بازار میں برا بھلا کہا تھا، اس دن تمہارا باپ حارث بن ہشام تھا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ابن کوسج سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13357]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ابن کوسج سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13357]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3341)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف