الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
33. بَابُ مَا جَاءَ فِي أَذَى الْجَارِ
پڑوسی کو اذیت پہنچانے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 13571
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي غَزَاةٍ فَقَالَ:" لَا يَصْحَبُنَا الْيَوْمَ مَنْ آذَى جَارَهُ". فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: أَنَا بُلْتُ فِي أَصْلِ حَائِطِ جَارِي. فَقَالَ:" لَا تَصْحَبْنَا الْيَوْمَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک غزوہ میں شرکت کے لئے تشریف لے جانے لگے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آج ہمارے ساتھ کوئی ایسا شخص نہ رہے، جس نے اپنے پڑوسی کو اذیت پہنچائی ہو، حاضرین میں سے ایک شخص بولا: میں نے اپنے پڑوسی کی دیوار کی بنیاد کے پاس پیشاب کیا تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم آج ہمارے ساتھ نہ رہو۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن عبدالحمید حمانی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 13571]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن عبدالحمید حمانی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 13571]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 9475»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف