الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الجنائز کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل 42. بَابُ: مَا جَاءَ فِي الْعَلاَمَةِ فِي الْقَبْرِ باب: قبر پر نشان رکھنے کا بیان۔
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کی قبر کو ایک پتھر سے نشان زد کیا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 1730، و مصباح الزجاجة: 558) (حسن صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
|