الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
139. (بَابُ مَا جَاءَ فِي أُمِّ عَيَّاشٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا -)
سیدہ ام عیاش رضی اللہ عنہا کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15426
عَنْ أُمِّ عِيَاشٍ وَكَانَتْ خَادِمًا لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعَثَ بِهَا مَعَ ابْنَتِهِ إِلَى عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدہ ام عیاش رضی اللہ عنہا جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خادمہ تھیں ان کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنی صاحبزادی کے ہمراہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف بھیجا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 15426]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 15426]
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔