🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

246. بَابُ مَا جَاءَ فِي ثَوْبَانَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16009
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ: ثَوْبَانُ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - يُكَنَّى أَبَا عَبْدِ اللَّهِ، وَيُقَالُ: هُوَ مِنَ الْيَمَنِ مِنْ حِمْيَرَ مَوْلَى آلِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. وَيُقَالُ: أَصَابَهُ سِبَاءٌ فَاشْتَرَاهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَعْتَقَهُ، كَانَ يَسْكُنُ حِمْصَ، مَاتَ سَنَةَ خَمْسٍ وَخَمْسِينَ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کی کنیت ”ابوعبدالله“ ہے، ایک قول کے مطابق ان کا تعلق یمن کے حمیر قبیلے سے ہے اور یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان سے نسبت ولاء رکھتے ہیں۔ یہ بات بیان کی گئی ہے: یہ قیدی بن گئے تھے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں خرید کر انہیں آزاد کر دیا تھا، یہ حمص میں رہائش پذیر تھے، ان کا انتقال 55 ہجری میں ہوا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 16009]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (91/2)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5723، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 5309»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں