الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
294. بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي بَكْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16100
عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ الطَّائِفِ تَدَلَّيْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِبَكْرَةَ، فَقَالَ:" أَنْتَ أَبُو بَكْرَةَ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَبُو الْمِنْهَالِ الْبَكْرَاوِيُّ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَبُو الْمِنْهَالِ الْبَكْرَاوِيُّ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: (غزوہ) طائف کے دن، میں چرخی کے ذریعے لٹک کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ گیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم ابوبکرہ (یعنی چرخی والے) ہو۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابومنہال بکراوی ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 16100]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابومنہال بکراوی ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 16100]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2738)، أخرجه مسند البزار برقم: 3684»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف