الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
36. بَابُ مَا يُقْرَأُ فِي اللَّيْلِ .
آدمی رات کے وقت کیا پڑھے؟
حدیث نمبر: 17062
عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ: (فَمَنْ كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا) كَانَ لَهُ نُورٌ مِنْ عَدَنَ أَبْيَنَ إِلَى مَكَّةَ، حَشْوُهُ الْمَلَائِكَةُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَبُو قُرَّةَ الْأَسَدِيُّ، لَمْ يَرْوِ عَنْهُ غَيْرُ النَّضْرِ بْنِ شُمَيْلٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص رات کے وقت یہ آیت پڑھ لے:
﴿فَمَنْ كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا﴾ [الكهف: 110]
”پس جو شخص اپنے پروردگار کی بارگاہ میں حاضری کی امید (یعنی یقین) رکھتا ہو، اسے نیک عمل کرنا چاہئے اور اپنے پروردگار کی عبادت میں کسی کو شریک نہیں ٹھہرانا چاہیے۔“
(نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:) تو اس شخص کے لیے ”عدن ابین“ سے لے کر ”مکہ“ تک نور بن جاتا ہے جس میں فرشتے موجود ہوتے ہیں۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابوقرہ اسدی ہے، نضر بن شمیل کے علاوہ اور کسی نے اس سے روایت نقل نہیں کی ہے، اس روایت کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَذْكَارِ/حدیث: 17062]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3108)، أخرجه مسند البزار برقم: 297، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 3654، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5757»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف