الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
64. بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا طَنَّتْ أُذُنُهُ .
جب کسی شخص کے کان بج رہے ہوں، تو وہ کیا پڑھے؟
حدیث نمبر: 17142
عَنْ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا طَنَّتْ أُذُنُ أَحَدِكُمْ فَلْيَذْكُرْنِي، وَلْيُصَلِّ عَلَيَّ، وَلْيَقُلْ: ذَكَرَ اللَّهُ بِخَيْرٍ مَنْ ذَكَرَنِي بِهِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ، وَالْبَزَّارُ بِاخْتِصَارٍ كَثِيرٍ، وَإِسْنَادُ الطَّبَرَانِيِّ فِي الْكَبِيرِ حَسَنٌ.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام، سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کسی ایک کے کان بجنے لگیں، تو وہ مجھے یاد کرے اور مجھ پر درود بھیجے اور اُسے یہ کہنا چاہیے: کہ اللہ تعالیٰ بھلائی کے ہمراہ اُس کا ذکر کرے، جس نے اس کے ہمراہ میرا ذکر کیا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے تینوں کتابوں میں نقل کی ہے اور امام بزار نے بہت زیادہ اختصار کے ساتھ نقل کی ہے، معجم کبیر میں امام طبرانی کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَذْكَارِ/حدیث: 17142]
یہ روایت امام طبرانی نے تینوں کتابوں میں نقل کی ہے اور امام بزار نے بہت زیادہ اختصار کے ساتھ نقل کی ہے، معجم کبیر میں امام طبرانی کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَذْكَارِ/حدیث: 17142]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (1104) اخرجه البزار فى المسند (3125) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير 958، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 958، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 9218»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن