الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. بَابُ التَّأْمِينِ عَلَى الدُّعَاءِ .
دعا پر آمین کہنا
حدیث نمبر: 17347
عَنْ أَبِي هُبَيْرَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ الْفِهْرِيِّ - وَكَانَ مُسْتَجَابًا -: أَنَّهُ أُمِّرَ عَلَى جَيْشٍ فَدَرِبَ الدُّرُوبِ، فَلَمَّا لَقِيَ الْعَدُوَّ قَالَ لِلنَّاسِ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" لَا يَجْتَمِعُ مَلَأٌ فَيَدْعُو بَعْضُهُمْ وَيُؤَمِّنُ سَائِرُهُمْ، إِلَّا أَجَابَهُمُ اللَّهُ".
ثُمَّ إِنَّهُ حَمِدَ اللَّهَ، وَأَثْنَى عَلَيْهِ، وَقَالَ: اللَّهُمَّ احْقِنْ دِمَاءَنَا، وَاجْعَلْ أُجُورَنَا أُجُورَ الشُّهَدَاءِ، فَبَيْنَا هُمْ عَلَى ذَلِكَ، إِذْ نَزَلَ الْهَنْبَاطُ أَمِيرُ الْعَدُوِّ، فَدَخَلَ عَلَى حَبِيبٍ سُرَادِقَهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَقَالَ: الْهَنْبَاطُ بِالرُّومِيَّةِ: صَاحِبُ الْجَيْشِ. وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ ابْنِ لَهِيعَةَ، وَهُوَ حَسَنُ الْحَدِيثِ.

ابوہبیرہ نے سیدنا حبیب بن مسلمہ فہری رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے، جو مستجاب الدعوات تھے، انہیں ایک لشکر کا امیر مقرر کیا گیا، جب وہ دشمن کے مدمقابل آئے، تو انہوں نے لوگوں سے کہا: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جب کچھ لوگ اکٹھے ہوں اور ان میں سے کوئی ایک دعا کرے اور باقی سب آمین کہیں، تو اللہ تعالیٰ ان کی دعا کو قبول کرتا ہے۔“ پھر انہوں نے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کرنے کے بعد یہ کہا: اے اللہ! ہمارے خونوں کو بہائے جانے سے بچا لے، اور ہمارے اجور کو شہداء کا اجر بنا دے، ابھی وہ دعا کر رہے تھے کہ اسی دوران دشمن کا امیر ہنباط نیچے اترا اور سیدنا حبیب کے خیمے میں ان کے پاس آ گیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، وہ کہتے ہیں: لفظ ”ہنباط“ کا مطلب رومی زبان میں لشکر کا امیر ہوتا ہے، اس روایت کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں، صرف ابن لہیعہ کا معاملہ مختلف ہے اور وہ حسن الحدیث ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدْعِيَةِ/حدیث: 17347]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3536)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن