الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. بَابُ "الْحُزْنُ كَفَّارَةٌ " .
غم، کفارہ ہوتا ہے
حدیث نمبر: 17474
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا كَثُرَتْ ذُنُوبُ الْعَبْدِ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ مَا يُكَفِّرُهَا ; ابْتَلَاهُ اللَّهُ بِالْحُزْنِ لِيُكَفِّرَهَا عَنْهُ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب بندے کے گناہ زیادہ ہو جائیں اور اس کا کوئی ایسا عمل نہ ہو، جو ان گناہوں کا کفارہ بن سکتا ہو، تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو غم میں مبتلا کر دیتا ہے، تاکہ وہ غم اس کے گناہوں کا کفارہ بن جائے۔“
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّوْبَةِ/حدیث: 17474]
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّوْبَةِ/حدیث: 17474]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3260) اخرجه احمد فى المسند (157/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 24708»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔