الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
110. بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّوَاضُعِ .
تواضع کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 18051
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَا تَكُونُ زَاهِدًا حَتَّى تَكُونَ مُتَوَاضِعًا". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَعْقُوبُ: أَبُو يُوسُفَ، وَهُوَ كَذَّابٌ.
قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ فِي التَّوَاضُعِ فِي كِتَابِ الْأَدَبِ.
قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ فِي التَّوَاضُعِ فِي كِتَابِ الْأَدَبِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تم اس وقت تک زاہد نہیں ہو سکتے، جب تک تم متواضع نہیں ہوتے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یعقوب ابویوسف ہے اور وہ کذاب ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: تواضع کے بارے میں کچھ احادیث کتاب الادب میں گزر چکی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الزُّهْدِ/حدیث: 18051]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10048)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10048»
الحكم على الحديث:
إسنادہ یہ