🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. آكل كما يأكل العبد فوا الذي نفسي بيده لو كانت ....
میں اسی طرح کھاتا ہوں جس طرح ایک غلام کھاتا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6
«آكل كما يأكل العبد فوا الذي نفسي بيده لو كانت الدنيا تزن عند الله جناح بعوضة ما سقى منها كافرا كأسا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں اسی طرح کھاتا ہوں جس طرح ایک غلام کھاتا ہے، اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر اللہ کے نزدیک دنیا کی وقعت مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی تو وہ اس میں سے کسی کافر کو ایک گھونٹ (پانی کا) بھی نہ پلاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 6]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هناد] الزهد عن عمرو بن مرة مرسلا. الأحاديث الصحيحة 544 و686.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں