🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

56. أتاني آت من عند ربي فخيرني بين أن يدخل نصف ....
میرے پاس میرے رب کی طرف سے ایک آنے والا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 56
«أتاني آت من عند ربي فخيرني بين أن يدخل نصف أمتي الجنة وبين الشفاعة فاخترت الشفاعة وهي لمن مات لا يشرك بالله شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس میرے رب کی طرف سے ایک آنے والا (فرشتہ) آیا، پس اس نے مجھے اختیار دیا کہ یا تو میری آدھی امت جنت میں داخل کر دی جائے اور یا پھر مجھے شفاعت کا حق دے دیا جائے، تو میں نے شفاعت کو اختیار کیا اور یہ شفاعت ہر اس شخص کے لیے ہوگی جو اس حال میں مرا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 56]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أبي موسى [ت1, حب] عن عوف بن مالك الأشجعي. الروض 1019, المشكاة 5600.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں