🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

73. أتاني جبريل فقال: يا محمد! عش ما شئت فإنك ميت ....
میرے پاس جبریل آئے اور فرمایا: اے محمد! آپ جتنا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 73
«أتاني جبريل فقال: يا محمد! عش ما شئت فإنك ميت وأحبب من شئت فإنك مفارقه واعمل ما شئت فإنك مجزي به واعلم أن شرف المؤمن قيامه بالليل وعزه استغناؤه عن الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل آئے اور فرمایا: اے محمد! آپ جتنا چاہیں جی لیں، بالآخر آپ کو موت آنی ہے، اور آپ جس سے چاہیں محبت کر لیں، آپ کو اس سے جدا ہونا ہے، اور آپ جو چاہیں عمل کر لیں، آپ کو اس کا بدلہ دیا جائے گا، اور یہ جان لیں کہ مومن کا شرف رات کو قیام کرنے میں ہے اور اس کی عزت لوگوں سے بے نیاز ہونے میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 73]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [الشيرازي في الألقاب, ك, هب] عن سهل بن سعد [هب] عن جابر, [حل] عن علي. الصحيحة831.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں