🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

77. أتاني جبريل من عند الله تبارك وتعالى فقال: يا محمد! ....
میرے پاس اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے جبریل ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 77
«أتاني جبريل من عند الله تبارك وتعالى فقال: يا محمد! إن الله عز وجل يقول: إني قد فرضت على أمتك خمس صلوات فمن وافى بهن على وضوئهن ومواقيتهن وركوعهن وسجودهن كان له عندي بهن عهد أن ادخله بهن الجنة ومن لقيني قد انتقص من ذلك شيئا فليس له عندي عهد إن شئت عذبته وإن شئت رحمته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے جبریل آئے اور کہا: اے محمد! اللہ عزوجل فرماتا ہے: بے شک میں نے آپ کی امت پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں، پس جو کوئی انہیں ان کے کامل وضو، ان کے مقررہ اوقات، ان کے رکوع اور ان کے سجود کی پابندی کے ساتھ ادا کر کے لائے گا تو اس کے لیے میرے پاس یہ عہد ہے کہ میں ان کے سبب اسے جنت میں داخل کروں گا، اور جو کوئی مجھ سے اس حال میں ملا کہ اس نے ان میں کچھ کمی کی ہوگی تو اس کے لیے میرے پاس کوئی عہد نہیں، میں چاہوں تو اسے عذاب دوں اور چاہوں تو اس پر رحم فرما دوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 77]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي محمد بن نصر في كتاب الصلاة طب الضياء في المختارة] عن عبادة بن الصامت. الصحيحة 842.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں