🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

86. أتدرون ما الغيبة؟ ذكرك أخاك بما يكره إن كان فيه ....
کیا تم جانتے ہو کہ غیبت کیا ہے؟ تمہارا اپنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 86
«أتدرون ما الغيبة؟ ذكرك أخاك بما يكره إن كان فيه ما تقول فقد اغتبته وإن لم يكن فيه فقد بهته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم جانتے ہو کہ غیبت کیا ہے؟ تمہارا اپنے بھائی کا اس انداز میں ذکر کرنا جسے وہ ناپسند کرے۔ اگر وہ بات اس میں موجود ہے جو تم کہہ رہے ہو تو تم نے اس کی غیبت کی، اور اگر وہ بات اس میں موجود نہیں ہے تو تم نے اس پر بہتان لگایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 86]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم, م, د, ت] عن أبي هريرة. نقد الكتاني 36م مختصر مسلم 1806.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں