🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

90. اتركوا الحبشة ما تركوكم فإنه لا يستخرج كنز الكعبة إلا ....
اہلِ حبشہ کو اس وقت تک چھوڑے رکھو جب تک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 90
«اتركوا الحبشة ما تركوكم فإنه لا يستخرج كنز الكعبة إلا ذو السويقتين من الحبشة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اہلِ حبشہ کو اس وقت تک چھوڑے رکھو جب تک وہ تمہیں چھوڑے رکھیں (یعنی ان سے جنگ میں پہل نہ کرو)، کیونکہ کعبہ کا خزانہ حبشہ کے ایک پتلی پنڈلیوں والے شخص کے سوا اور کوئی نہیں نکالے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 90]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د ك] عن ابن عمر. الصحيحة 772: حم, عد, خط. د - رجل من الصحابة.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں