الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
155. اجلس فقد آذيت وأنيت - قاله للذي تخطى يوم الجمعة ....
بیٹھ جاؤ، تم نے لوگوں کو تکلیف دی اور تم ....
حدیث نمبر: 155
«اجلس فقد آذيت وأنيت» - قاله للذي تخطى يوم الجمعة -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیٹھ جاؤ، تم نے لوگوں کو تکلیف دی اور تم دیر سے آئے۔“ (یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص سے فرمایا جو جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگ کر آ رہا تھا)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 155]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن حب ك هق] عن عبد الله بن بسر [هـ] عن جابر. صحيح السنن 1027.»
قال الشيخ الألباني: صحيح