الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
181. احبس أصلها وسبل ثمرتها
اس کی اصل (زمین یا درخت) کو وقف کر دو ....
حدیث نمبر: 181
«احبس أصلها وسبل ثمرتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کی اصل (زمین یا درخت) کو وقف کر دو اور اس کا پھل اللہ کی راہ میں صدقہ کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 181]
”اس کی اصل (زمین یا درخت) کو وقف کر دو اور اس کا پھل اللہ کی راہ میں صدقہ کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 181]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن هـ] عن ابن عمر. الإرواء 1583.»
قال الشيخ الألباني: صحيح