الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
192. احذروا الدنيا فإنها خضرة حلوة
دنیا سے بچتے رہو کیونکہ یہ سرسبز اور میٹھی (پرکشش) ....
حدیث نمبر: 192
«احذروا الدنيا فإنها خضرة حلوة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا سے بچتے رہو کیونکہ یہ سرسبز اور میٹھی (پرکشش) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 192]
”دنیا سے بچتے رہو کیونکہ یہ سرسبز اور میٹھی (پرکشش) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 192]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم في الزهد] عن مصعب بن سعد مرسلا. الصحيحة 910.»
قال الشيخ الألباني: صحيح