🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

201. احضروا الجمعة وادنوا من الإمام فإن الرجل ليتخلف عن الجمعة ....
جمعہ میں حاضر ہوا کرو اور امام کے قریب بیٹھا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 201
«احضروا الجمعة وادنوا من الإمام فإن الرجل ليتخلف عن الجمعة حتى أنه يتخلف عن الجنة وإنه لمن أهلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمعہ میں حاضر ہوا کرو اور امام کے قریب بیٹھا کرو، کیونکہ انسان جمعہ سے پیچھے رہتا ہے یہاں تک کہ اسے جنت سے بھی پیچھے کر دیا جاتا ہے، حالانکہ وہ جنتیوں میں سے ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 201]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم هق الضياء] عن سمرة. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں