الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
208. أحفهما جميعا أو انعلهما جميعا وإذا لبست فابدأ باليمنى وإذا ....
یا تو دونوں پاؤں ننگے رکھو یا پھر دونوں میں ....
حدیث نمبر: 208
«أحفهما جميعا أو انعلهما جميعا وإذا لبست فابدأ باليمنى وإذا خلعت فابدأ باليسرى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یا تو دونوں پاؤں ننگے رکھو یا پھر دونوں میں جوتے پہنو، اور جب تم جوتا پہنو تو دائیں پاؤں سے ابتدا کرو اور جب اتارو تو بائیں پاؤں سے ابتدا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 208]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حب] عن أبي هريرة. الصحيحة 1117 وزاد خ, حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح