الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
211. احلفوا بالله وبروا واصدقوا فإن الله يحب أن يحلف به
اللہ کی قسم کھایا کرو اور اپنی قسم پوری کیا ....
حدیث نمبر: 211
«احلفوا بالله وبروا واصدقوا فإن الله يحب أن يحلف به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم کھایا کرو اور اپنی قسم پوری کیا کرو اور سچ بولا کرو، کیونکہ اللہ اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اس کی قسم کھائی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 211]
”اللہ کی قسم کھایا کرو اور اپنی قسم پوری کیا کرو اور سچ بولا کرو، کیونکہ اللہ اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اس کی قسم کھائی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 211]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل] عن عمر. الصحيحة 1119.»
قال الشيخ الألباني: صحيح