🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

227. أخر عني يا عمر, إني خيرت فاخترت, قد قيل لي: ....
اے عمر! مجھ سے پیچھے ہٹ جاؤ، مجھے اختیار دیا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 227
«أخر عني يا عمر, إني خيرت فاخترت, قد قيل لي: {اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ} , لو أعلم أني لو زدت على السبعين غفر له لزدت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عمر! مجھ سے پیچھے ہٹ جاؤ، مجھے اختیار دیا گیا تھا تو میں نے اسے چن لیا، مجھے کہا گیا ہے: ﴿اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ﴾ ”آپ ان کے لیے استغفار کریں یا ان کے لیے استغفار نہ کریں، اگر آپ ان کے لیے ستر بار بھی استغفار کریں گے تو بھی اللہ انہیں ہرگز معاف نہیں کرے گا۔“ [سورة التوبة: 80] اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ میرے ستر بار سے زیادہ استغفار کرنے پر اسے بخش دیا جائے گا تو میں اس سے بھی زیادہ استغفار کروں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 227]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ن] عن عمر. الصحيحة 1131: حم, خ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں