الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
229. اخرج فناد في الناس: من شهد أن لا إله إلا ....
باہر جاؤ اور لوگوں میں اعلان کر دو کہ: جس ....
حدیث نمبر: 229
«اخرج فناد في الناس: من شهد أن لا إله إلا الله وجبت له الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”باہر جاؤ اور لوگوں میں اعلان کر دو کہ: جس نے اس بات کی گواہی دی کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں)، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 229]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع] 3 عن أبي بكرة. الصحيحة 1135.»
قال الشيخ الألباني: صحيح