الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
246. ادعوا الناس وبشروا ولا تنفروا ويسروا ولا تعسروا
لوگوں کو (دین کی طرف) دعوت دو اور خوشخبری سناؤ ....
حدیث نمبر: 246
«ادعوا الناس وبشروا ولا تنفروا ويسروا ولا تعسروا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کو (دین کی طرف) دعوت دو اور خوشخبری سناؤ اور انہیں متنفر نہ کرو، اور ان کے لیے آسانی پیدا کرو اور سختی نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 246]
”لوگوں کو (دین کی طرف) دعوت دو اور خوشخبری سناؤ اور انہیں متنفر نہ کرو، اور ان کے لیے آسانی پیدا کرو اور سختی نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 246]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي موسى. الصحيحة 422.»
قال الشيخ الألباني: صحيح