الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
249. ادفنوا القتلى في مصارعهم
شہداء کو ان کی جائے شہادت پر ہی دفن کرو۔
حدیث نمبر: 249
«ادفنوا القتلى في مصارعهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شہداء کو ان کی جائے شہادت پر ہی دفن کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 249]
”شہداء کو ان کی جائے شہادت پر ہی دفن کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 249]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [4] عن جابر. الجنائز ص 14, 138: حم, حب, هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح