🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

258. إذا ابتلى الله العبد المسلم ببلاء في جسده قال الله ....
جب اللہ تعالیٰ کسی مسلمان بندے کو اس کے جسم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 258
«إذا ابتلى الله العبد المسلم ببلاء في جسده قال الله عز وجل: أكتب له صالح عمله فإن شفاه غسله وطهره وإن قبضه غفر له ورحمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی مسلمان بندے کو اس کے جسم میں کسی بیماری میں مبتلا فرماتا ہے تو اللہ عزوجل (فرشتوں سے) فرماتا ہے: اس کے لیے اس کے وہ نیک اعمال لکھتے رہو (جو وہ تندرستی میں کیا کرتا تھا)، پھر اگر اللہ اسے شفا دے دے تو اسے گناہوں سے دھو کر پاک کر دیتا ہے، اور اگر اسے وفات دے دے تو اس کی مغفرت فرما دیتا ہے اور اس پر رحم فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 258]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن أنس. الإرواء 560.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں