🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

263. إذا أتى أحدكم أهله ثم أراد أن يعود فليتوضأ
جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس آئے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 263
«إذا أتى أحدكم أهله ثم أراد أن يعود فليتوضأ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس آئے (ہمبستری کرے) اور پھر دوبارہ ایسا کرنے کا ارادہ کرے، تو اسے چاہیے کہ وہ وضو کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 263]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م 4] عن أبي سعيد زاد [حب ك هق] : فإنه أنشط للعود. آداب الزفاف 32, صحيح السنن 266, ابن أبي شيبة, أبو نعيم في الطب, مختصر مسلم 164, صحيح سنن أبي داود 216.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں