🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

265. إذا أتى أحدكم على ماشية فإن كان فيها صاحبها فليستأذن ....
جب تم میں سے کوئی شخص مویشیوں کے ریوڑ کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 265
«إذا أتى أحدكم على ماشية فإن كان فيها صاحبها فليستأذن فإن أذن له فليحتلب وليشرب, وإن لم يكن فيها فليصوت ثلاثا فإن أجابه أحد فليستأذنه فإن لم يجبه أحد فليحتلب وليشرب ولا يحمل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص مویشیوں کے ریوڑ کے پاس آئے، تو اگر وہاں ان کا مالک موجود ہو تو اس سے اجازت طلب کرے، اگر وہ اجازت دے دے تو وہ دودھ دوہ لے اور پی لے۔ اور اگر وہاں کوئی موجود نہ ہو تو تین مرتبہ آواز دے، پھر اگر کوئی جواب دے تو اس سے اجازت طلب کرے، اور اگر کوئی جواب نہ دے تو دودھ دوہ لے اور پی لے، لیکن اپنے ساتھ اٹھا کر نہ لے جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 265]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د ت هق الضياء] عن سمرة. المشكاة 2953, الإرواء 2521.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں