🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

274. إذا أتيت على راعي إبل فناد يا راعي الإبل ثلاثا ....
جب تم کسی اونٹوں کے چرواہے کے پاس سے گزرو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 274
«إذا أتيت على راعي إبل فناد يا راعي الإبل ثلاثا فإذا أجابك, وإلا فاحلب واشرب من غير أن تفسد, وإذا أتيت على حائط فناد يا صاحب الحائط ثلاثا فإن أجابك وإلا فكل من غير أن تفسد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم کسی اونٹوں کے چرواہے کے پاس سے گزرو تو تین مرتبہ آواز دو: اے اونٹوں کے چرواہے! اگر وہ جواب دے دے (تو اجازت لے لو)، ورنہ دودھ دوہ لو اور پی لو لیکن (اسے) خراب نہ کرو، اور جب تم کسی باغ پر آؤ تو تین مرتبہ آواز دو: اے باغ والے! اگر وہ جواب دے دے (تو ٹھیک ہے)، ورنہ کھا لو لیکن نقصان نہ پہنچاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 274]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ حب ك] عن أبي سعيد. المشكاة 2953.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں