الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
281. إذا أحب أحدكم صاحبه فليأته في منزله فليخبره أنه يحبه ....
جب تم میں سے کوئی اپنے دوست سے محبت کرے ....
حدیث نمبر: 281
«إذا أحب أحدكم صاحبه فليأته في منزله فليخبره أنه يحبه لله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنے دوست سے محبت کرے تو اسے چاہیے کہ اس کے گھر جا کر اسے بتائے کہ وہ اس سے اللہ کے لیے محبت کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 281]
”جب تم میں سے کوئی اپنے دوست سے محبت کرے تو اسے چاہیے کہ اس کے گھر جا کر اسے بتائے کہ وہ اس سے اللہ کے لیے محبت کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 281]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم الضياء] عن أبي ذر. الصحيحة 418, 797: ابن المبارك في الزهد, ابن وهب في الجامع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح