الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
298. إذا أذنت المغرب فاحدرها مع الشمس حدرا
جب تم مغرب کی اذان دو تو اسے سورج (کے ....
حدیث نمبر: 298
«إذا أذنت المغرب فاحدرها مع الشمس حدرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم مغرب کی اذان دو تو اسے سورج (کے غروب ہوتے) ہی جلدی دے دیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 298]
”جب تم مغرب کی اذان دو تو اسے سورج (کے غروب ہوتے) ہی جلدی دے دیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 298]
تخریج الحدیث: «صحيح ... [طب] عن أبي محذورة. مجمع الزوائد 1/311.»
قال الشيخ الألباني: صحيح