🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

307. إذا أراد الله بعبد خيرا عسله قيل: وما عسله؟ قال: ....
جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 307
«إذا أراد الله بعبد خيرا عسله قيل: وما عسله؟ قال: يفتح له عملا صالحا قبل موته ثم يقبضه عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے شہد کی طرح میٹھا کر دیتا ہے۔ (صحابہ نے) پوچھا: اس کے شہد کی طرح میٹھا ہونے کا کیا مطلب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ اس کی موت سے پہلے اس کے لیے ایک نیک عمل کا دروازہ کھول دیتا ہے پھر اسی حالت پر اس کی روح قبض کر لیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 307]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن أبي عنبة3. السنة لابن أبي عاصم 1114.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں