الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
320. إذا استأذن على الرجل وهو يصلي فإذنه التسبيح, وإذا استأذن ....
جب کسی مرد سے اجازت طلب کی جائے اور وہ ....
حدیث نمبر: 320
«إذا استأذن على الرجل وهو يصلي فإذنه التسبيح, وإذا استأذن على المرأة وهي تصلى فإذنها التصفيق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کسی مرد سے اجازت طلب کی جائے اور وہ نماز پڑھ رہا ہو تو اس کا اجازت دینا «سُبْحَانَ اللَّهِ» کہنا ہے، اور جب کسی عورت سے اجازت طلب کی جائے اور وہ نماز پڑھ رہی ہو تو اس کا اجازت دینا تالی بجانا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 320]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هق] عن أبي هريرة. الصحيحة 497.»
قال الشيخ الألباني: صحيح