الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
330. إذا استيقظ أحدكم من منامه فتوضأ فليستنثر ثلاث مرات فإن ....
جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے بیدار ہو ....
حدیث نمبر: 330
«إذا استيقظ أحدكم من منامه فتوضأ فليستنثر ثلاث مرات فإن الشيطان يبيت على خياشيمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے بیدار ہو اور وضو کرے تو اسے چاہیے کہ وہ تین مرتبہ اپنی ناک جھاڑے، کیونکہ شیطان اس کی ناک کے بانسے (نتھنوں کے اوپری حصے) میں رات گزارتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 330]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 127.»
قال الشيخ الألباني: صحيح