الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
337. إذا أسلم العبد فحسن إسلامه كتب الله له كل حسنة ....
جب کوئی بندہ اسلام لائے اور اس کا اسلام عمدہ ....
حدیث نمبر: 336
«إذا أسلم العبد فحسن إسلامه كتب الله له كل حسنة كان أسلفها ومحيت عنه كل سيئة كان أزلفها, ثم كان بعد ذلك القصاص الحسنة بعشر أمثالها إلى سبعمائة ضعف والسيئة بمثلها إلا أن يتجاوز الله عنها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی بندہ اسلام لائے اور اس کا اسلام عمدہ ہو جائے تو اللہ تعالیٰ اس کی ہر وہ نیکی لکھ لیتا ہے جو اس نے پہلے (کفر کی حالت میں) کی تھی، اور اس کا ہر وہ گناہ مٹا دیا جاتا ہے جو اس نے پہلے کیا تھا، پھر اس کے بعد (نیکیوں اور برائیوں کا) بدلہ اس طرح ہوتا ہے کہ ایک نیکی کا بدلہ اس جیسی دس نیکیوں سے لے کر سات سو گنا تک دیا جاتا ہے، اور برائی کا بدلہ صرف اسی برائی کے برابر ملتا ہے، سوائے اس کے کہ اللہ تعالیٰ اس سے درگزر فرما لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 336]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ن هب] عن أبي سعيد. الصحيحة 247.»
قال الشيخ الألباني: صحيح