الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
348. إذا أصاب أحدكم مصيبة فليذكر مصيبته بي فإنها من أعظم ....
جب تم میں سے کسی کو کوئی مصیبت پہنچے تو ....
حدیث نمبر: 347
«إذا أصاب أحدكم مصيبة فليذكر مصيبته بي فإنها من أعظم المصائب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو کوئی مصیبت پہنچے تو اسے چاہیے کہ وہ میری (وفات کی) مصیبت کو یاد کر لے، کیونکہ یہ (امت کے لیے) سب سے بڑی مصیبتوں میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 347]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عد هب] عن ابن عباس [طب] عن سابط الجمحي. الصحيح 1106.»
قال الشيخ الألباني: صحيح