الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
367. إذا أقعد المؤمن في قبره أتي ثم شهد أن لا ....
جب مومن کو اس کی قبر میں بٹھایا جاتا ہے ....
حدیث نمبر: 366
«إذا أقعد المؤمن في قبره أتي ثم شهد أن لا إله إلا الله وأن محمد رسول الله فذلك قوله: {يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ}»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب مومن کو اس کی قبر میں بٹھایا جاتا ہے اور اس کے پاس (فرشتے) آتے ہیں تو وہ گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں، پس یہی اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا مطلب ہے: ﴿يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ﴾ ”اللہ ایمان والوں کو پختہ بات کے ذریعے ثابت قدم رکھتا ہے۔“ [سورة إبراهيم: 27] “ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 366]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن البراء. خ عن الراء2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح