الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
371. إذا أقيمت الصلاة فلا تقوموا حتى تروني
جب نماز کھڑی ہو جائے تو اس وقت تک کھڑے ....
حدیث نمبر: 370
«إذا أقيمت الصلاة فلا تقوموا حتى تروني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب نماز کھڑی ہو جائے تو اس وقت تک کھڑے نہ ہوا کرو جب تک مجھے (حجرے سے نکلتا ہوا) نہ دیکھ لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 370]
”جب نماز کھڑی ہو جائے تو اس وقت تک کھڑے نہ ہوا کرو جب تک مجھے (حجرے سے نکلتا ہوا) نہ دیکھ لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 370]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن] عن أبي قتادة زاد [3] : قد خرجت إليكم. الروض 183، صحيح أبي داود 55.»
قال الشيخ الألباني: صحيح