🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

389. إذا التقى المسلمان وحمل أحدهما على أخيه السلاح فهما على ....
جب دو مسلمان آپس میں ملیں اور ان میں سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 388
«إذا التقى المسلمان وحمل أحدهما على أخيه السلاح فهما على جرف جهنم فإذا قتل أحدهما صاحبه دخلاها جميعا» *
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب دو مسلمان آپس میں ملیں اور ان میں سے ایک اپنے بھائی پر ہتھیار اٹھا لے تو وہ دونوں جہنم کے کنارے پر ہوتے ہیں، پھر اگر ان میں سے ایک دوسرے کو قتل کر دے تو وہ دونوں اس میں داخل ہو جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 388]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م هـ1] عن أبي بكرة. الصحيحة 1231.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں