الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
398. إذا انتصف شعبان فلا تصوموا حتى يكون رمضان
جب شعبان کا آدھا مہینہ گزر جائے تو تم روزے ....
حدیث نمبر: 397
«إذا انتصف شعبان فلا تصوموا حتى يكون رمضان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب شعبان کا آدھا مہینہ گزر جائے تو تم روزے نہ رکھو یہاں تک کہ رمضان آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 397]
”جب شعبان کا آدھا مہینہ گزر جائے تو تم روزے نہ رکھو یہاں تک کہ رمضان آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 397]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم 4] عن أبي هريرة. المشكاة 1974، الروض 2/49.»
قال الشيخ الألباني: صحيح