الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
400. إذا انتهى أحدكم إلى المجلس فإن وسع له فليجلس وإلا ....
جب تم میں سے کوئی کسی مجلس میں پہنچے، تو ....
حدیث نمبر: 399
«إذا انتهى أحدكم إلى المجلس فإن وسع له فليجلس وإلا فلينظر إلى أوسع مكان يراه فليجلس فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی کسی مجلس میں پہنچے، تو اگر اس کے لیے جگہ کشادہ کر دی جائے تو بیٹھ جائے، ورنہ جو سب سے زیادہ کھلی جگہ نظر آئے اسے چاہیے کہ وہاں بیٹھ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 399]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [البغوي طب هب] عن شيبة بن عثمان. الصحيحة 1321.»
قال الشيخ الألباني: حسن