الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
403. إذا أنفق الرجل على أهله نفقة وهو يحتسبها كانت له ....
جب کوئی شخص ثواب کی نیت سے اپنے اہل و ....
حدیث نمبر: 402
«إذا أنفق الرجل على أهله نفقة وهو يحتسبها كانت له صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے، تو وہ اس کے لیے صدقہ شمار ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 402]
”جب کوئی شخص ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے، تو وہ اس کے لیے صدقہ شمار ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 402]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن أبي1 مسعود. الصحيحة 729.»
قال الشيخ الألباني: صحيح