الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
413. إذا بدا حاجب الشمس فأخروا الصلاة حتى تبرز وإذا غاب ....
جب سورج کا کنارہ طلوع ہونے لگے تو نماز موخر ....
حدیث نمبر: 412
«إذا بدا حاجب الشمس فأخروا الصلاة حتى تبرز وإذا غاب حاجب الشمس فأخروا الصلاة حتى تغيب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب سورج کا کنارہ طلوع ہونے لگے تو نماز موخر کر دو یہاں تک کہ وہ پوری طرح ظاہر ہو جائے، اور جب سورج کا کنارہ ڈوبنے لگے تو نماز موخر کر دو یہاں تک کہ وہ پوری طرح غروب ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 412]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح