🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

416. إذا بلغ الله العبد ستين سنة فقد أعذر إليه وأبلغ ....
جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کو ساٹھ سال کی عمر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 415
«إذا بلغ الله العبد ستين سنة فقد أعذر إليه وأبلغ إليه في العمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کو ساٹھ سال کی عمر تک پہنچا دیتا ہے، تو اس نے اس کے لیے کوئی عذر باقی نہیں چھوڑا اور اسے عمر کی کافی مہلت دے دی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 415]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عبد بن حميد] عن سهل بن سعد. الصحيحة 1088.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں