الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
439. إذا تنخم أحدكم فلا يتنخمن قبل وجهه ولا عن يمينه ....
جب تم میں سے کوئی (مسجد یا نماز میں) تھوکے ....
حدیث نمبر: 438
«إذا تنخم أحدكم فلا يتنخمن قبل وجهه ولا عن يمينه وليبصقن عن يساره أو تحت قدمه اليسرى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی (مسجد یا نماز میں) تھوکے (یا بلغم پھینکے) تو وہ اپنے چہرے کے سامنے ہرگز نہ تھوکے اور نہ اپنی دائیں طرف تھوکے، بلکہ اسے چاہیے کہ اپنی بائیں طرف یا اپنے بائیں پاؤں کے نیچے تھوکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 438]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ1 هـ] عن أبي هريرة وأبي سعيد. الصحيحة 1274: حم، م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح